عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Azizullah_Memon

مسٹر جسٹس ریٹائرڈ عزیزاللہ میمن

نام:
عزیزاللہ میمن
والد کا نام:
محمد خان میمن
تاریخ پیدائش:
۰۱ اپریل ، ۱۹۴۷
جائے پیدائش:
ٹنڈو محمد خان، ضلع حیدرآباد
تعلیمی قابلیت:
ایم۔اے (آنرز) (انگریزی) ، ایل ایل بی
پیشہ ورانہ تجربہ:

فروری ۱۹۷۱ میں ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا ۔ بطور وکیل مورخہ ۰۷-۰۵-۱۹۷۳ تک بار میں وکالت کی ۔ مورخہ ۰۸-۰۵-۱۹۷۳ کو سول جج اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ ہوئے ۔ ترقی پانے پر بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مورخہ ۱۱-۰۶-۱۹۸۳ سے کام کیا ۔ ترقی پانے پر بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مورخہ ۰۱-۰۹-۱۹۹۰ سے کام کیا ۔ مورخہ ۲۷-۰۸-۲۰۰۲ کو عادلت عالیہ سندھ کے جج بنے اور مورخہ ۲۶-۰۸-۲۰۰۳ کو عدالتِ عالیہ سندھ کے مستقل جج مقرر ہوئے ۔

ٹریننگ میں شرکت کی:

مورخہ ۰۲-۱۱-۱۹۸۳ تا فروری ۱۹۸۴ تک اسلامک شریع انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں آٹھویں ٹریننگ کورس میں شرکت کی ۔