عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ info@sindhhighcourt.gov.pk


ریٹائرڈ یا ایلیویٹڈ ججز

سندھ ہائی کورٹ، کراچی کے ریٹائرڈ یا ایلیویٹڈ ججز کی فہرست

نمبر شمار ججز کے نام
ریٹائرڈ / ایلیویٹڈ/ مستعفی
تقرری کی تاریخ تاریخ ریٹائرمنٹ / ایلیویٹڈ / مستعفی
1 مسٹر جسٹس (ر) دُراب ایف پٹیل
ایلیویٹڈ
04-09-1967 07-01-1976
2 مسٹر جسٹس محمد حلیم
ایلیویٹڈ
25-03-1969 07-01-1977
3 مسٹر جسٹس (ر) زیڈ اے چنہ
ریٹائرڈ
02-10-1972 19-05-1979
4 مسٹر جسٹس عبدالقادر شیخ
ایلیویٹڈ
01-02-1976 01-07-1979
5 مسٹر جسٹس (ر) ڈاکٹر آئی. محمود
ریٹائرڈ
07-08-1972 11-08-1979
6 مسٹر جسٹس (ر) مشتاق علی قاضی
ریٹائرڈ
18-09-1973 20-12-1979
7 مسٹر جسٹس فخر الدین جی ابراہیم
ایلیویٹڈ
07-08-1972 17-06-1980
8 مسٹر جسٹس عبدالحفیظ میمن
ریٹائرڈ
12-09-1973 25-03-1981
9 مسٹر جسٹس (ر) جی ایم شاہ
ریٹائرڈ
26-02-1977 25-03-1981
10 مسٹر جسٹس (ر) آغا علی حیدر
ریٹائرڈ
05-04-1971 14-07-1981
11 مسٹر جسٹس ظفر حسین مرزا
ایلیویٹڈ
01-10-1975 04-08-1981
12 مسٹر جسٹس ایس اے نصرت
ایلیویٹڈ
25-02-1977 04-08-1981
13 مسٹر جسٹس (ر) غلام محمد کوریجو
ریٹائرڈ
17-05-1980 31-07-1982
14 مسٹر جسٹس (ر) غوث علی شاہ
ریٹائرڈ
18-07-1979 05-04-1985
15 مسٹر جسٹس (ر) عبدالحئی قریشی
ریٹائرڈ
09-02-1972 19-01-1986
16 مسٹر جسٹس (ر) منور علی خان
ریٹائرڈ
26-11-1981 19-06-1986
17 مسٹر جسٹس (ر) کے۔ اے۔ غنی
ریٹائرڈ
19-10-1980 06-12-1986
18 مسٹر جسٹس (ر) عبادت یار خان
ریٹائرڈ
16-07-1983 02-07-1987
19 مسٹر جسٹس (ر) علی مدد شاہ
ریٹائرڈ
16-06-1983 26-08-1987
20 مسٹر جسٹس (ر) محمد ظہور الحق
ریٹائرڈ
10-08-1978 11-11-1987
21 مسٹر جسٹس نعیم الدین احمد
ایلیویٹڈ
01-10-1975 04-09-1988
22 مسٹر جسٹس (ر) احمد علی یو. قریشی
ریٹائرڈ
29-07-1985 25-10-1988
23 مسٹر جسٹس (ر) عبدالرزاق اے تھائم
ریٹائرڈ
16-07-1983 17-10-1989
24 مسٹر جسٹس اجمل میاں
ایلیویٹڈ
20-03-1978 13-12-1989
25 مسٹر جسٹس (ر) ڈاکٹر تنزیل الرحمٰن
ریٹائرڈ
05-03-1980 16-06-1990
26 مسٹر جسٹس (ر) محمد مظہر علی
ریٹائرڈ
05-02-1987 20-09-1990
27 مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ
ایلیویٹڈ
10-08-1978 05-11-1990
28 مسٹر جسٹس سلیم اختر
ایلیویٹڈ
19-10-1980 25-03-1991
29 مسٹر جسٹس عبدالرسول آغا
ریٹائرڈ
05-02-1987 28-09-1991
30 مسٹر جسٹس سعید الزماں صدیقی
ایلیویٹڈ
05-03-1980 22-05-1992
31 مسٹر جسٹس (ر) سید عبدالرحمٰن
ریٹائرڈ
29-07-1985 27-01-1993
32 مسٹر جسٹس قیصر احمد حامدی
Deceased
10-09-1988 06-10-1993
33 مسٹر جسٹس (ر) حاذق الخیری
ریٹائرڈ
10-09-1988 05-11-1993
34 مسٹر جسٹس (ر) سید حیدر علی پیرزادہ
ریٹائرڈ
16-07-1983 31-12-1993
35 مسٹر جسٹس ناصر اسلم زاہد
ایلیویٹڈ
17-05-1980 16-04-1994
36 مسٹر جسٹس (ر) امام علی جی قاضی
ایلیویٹڈ
25-03-1969 07-01-1977
37 مسٹر جسٹس (ر) محمد اسلم آرائیں
ریٹائرڈ
11-11-1990 11-05-1995
38 مسٹر جسٹس (ر) صلاح الدین مرزا
ریٹائرڈ
10-09-1988 22-09-1995
39 مسٹر جسٹس (ر) عبدالرحیم قاضی
ریٹائرڈ
10-09-1988 03-10-1995
40 مسٹر جسٹس (ر) جی ایچ ملک
ریٹائرڈ
11-11-1990 10-11-1995
41 مسٹر جسٹس مختار احمد جونیجو
ایلیویٹڈ
10-09-1988 31-03-1996
42 مسٹر جسٹس (ر)آغا سیف الدین خان
ریٹائرڈ
10-04-1995 24-06-1996
43 مسٹر جسٹس مامون قاضی
ایلیویٹڈ
29-07-1985 05-11-1997
44 مسٹر جسٹس وجیہہ الدین احمد
ایلیویٹڈ
10-09-1988 05-05-1998
45 مسز جسٹس (ر) ماجدہ رضوی
ریٹائرڈ
06-06-1994 18-01-1999
46 مسٹر جسٹس کمال منصور عالم
ایلیویٹڈ
11-11-1990 22-04-1999
47 مسٹر جسٹس (ر)علی محمد بلوچ
ریٹائرڈ
06-06-1994 31-08-1999
48 مسٹر جسٹس (ر) ڈاکٹر غوث محمد
ریٹائرڈ
10-04-1995 26-01-2000
49 مسٹر جسٹس (ر) رشید اے رضوی
Cease to hold office
10-04-1995 29-01-2000
50 مسٹر جسٹس (ر)مشتاق اے میمن
Cease to hold office
11-01-1997 29-01-2000
51 مسٹر جسٹس ناظم حسین صدیقی
ایلیویٹڈ
24-03-1992 02-02-2000
52 مسٹر جسٹس رانا بھگوان داس
ایلیویٹڈ
06-06-1994 02-02-2000
53 مسٹر جسٹس (ر) امان اللہ عباسی
ریٹائرڈ
10-04-1995 04-04-2000
54 مسٹر جسٹس سید دیدار حسین شاہ
ایلیویٹڈ
06-06-1994 28-04-2000
55 مسٹر جسٹس حامد علی مرزا
ایلیویٹڈ
10-04-1995 28-04-2000
56 مسٹر جسٹس عبدالحمید ڈوگر
ایلیویٹڈ
10-04-1995 28-04-2000
57 مسٹر جسٹس (ر)عبدالغنی شیخ
ریٹائرڈ
28-10-1997 11-11-2000
58 مسٹر جسٹس (ر) ایس اے ربانی
ریٹائرڈ
20-04-1999 05-06-2002
59 مسٹر جسٹس (ر) زاہد قربان علوی
ریٹائرڈ
27-05-1998 20-08-2003
60 مسٹر جسٹس (ر) سید احمد سروانا
ریٹائرڈ
28-10-1997 31-12-2003
61 مسٹر جسٹس (ر) محمد روشن عیسانی
ریٹائرڈ
28-10-1997 31-12-2003
62 مسٹر جسٹس (ر) محمد اشرف لغاری
ریٹائرڈ
20-04-1999 31-12-2007
63 مسٹر جسٹس (ر) غلام نبی سومرو
ریٹائرڈ
27-05-1998 24-04-2004
64 جسٹس (ر) شبیر احمد
ریٹائرڈ
27-05-1998 19-12-2004
65 جسٹس (ر) واحد بخش بروہی
ریٹائرڈ
20-04-1999 06-02-2005
66 مسٹر جسٹس سید سعید اشہد
ایلیویٹڈ
11-01-1997 05-04-2005
67 جسٹس (ر) عطاء الرحمٰن
ریٹائرڈ
27-05-1998 18-07-2005
68 جسٹس (ر) علی اسلم جعفری
ریٹائرڈ
11-10-2000 12-10-2005
69 جسٹس (ر) ایم صادق لغاری
ریٹائرڈ
27-08-2002 30-06-2006
70 مسٹر جسٹس (ر) محمد مجیب اللہ صدیقی
ریٹائرڈ
11-10-2000 31-12-2006
71 جسٹس (ر) سید زوار حسین جعفری
ریٹائرڈ
10-10-2000 23-04-2007
72 مسٹر جسٹس (ر) محمد موسیٰ کے لغاری
ریٹائرڈ
11-10-2000 31-12-2007
73 مسٹر جسٹس صبیح الدین احمد
ایلیویٹڈ
11-01-1997 19-09-2008
74 جسٹس (ر) عزیز اللہ ایم میمن
ریٹائرڈ
27-08-2002
31-03-2009
75 مسٹر جسٹس غلام ربانی
ایلیویٹڈ
27-05-1998 14-04-2009
76 مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی
ایلیویٹڈ
27-05-1998 01-08-2009
77 مسٹر جسٹس خلجی عارف حسین
ایلیویٹڈ
27-08-2002 05-09-2009
78 مسٹر جسٹس رحمت حسین جعفری
ریٹائرڈ
27-08-2002 07-09-2009
79 جسٹس ڈاکٹر آغا رفیق احمد خان
ریٹائرڈ
14-12-2007
09-10-2009
80 جسٹس (ر) محمد افضل سومرو
ریٹائرڈ
10-10-1999 11-10-2009
81 جسٹس (ر) مسز قیصر اقبال
ریٹائرڈ
25-10-2005 11-10-2009
82 جسٹس (ر) ندیم اظہر صدیقی
ریٹائرڈ
25-10-2005 11-10-2009
83 جسٹس (ر) منیب احمد خان
ریٹائرڈ
25-10-2005 19-10-2009
84 مسٹر جسٹس (ر) علی سائیں ڈنو میتلو
ریٹائرڈ
25-10-2005 19-10-2009
85 جسٹس (ر) ضیاء پرویز
ریٹائرڈ
11-10-2000 02-11-2009
86 جسٹس (ر) مسز یاسمین عباسی
ریٹائرڈ
25-10-2005 20-04-2010
87 مسٹر جسٹس سرمد جلال عثمانی
ایلیویٹڈ
27-05-1998 14-02-2011
88 مسٹر جسٹس امیر ہانی مسلم
ایلیویٹڈ
27-08-2002 14-02-2011
89 جسٹس (ر) محمد اطہر سعید
ریٹائرڈ
25-10-2005 28-09-2011
90 مسٹر جسٹس گلزار احمد
ایلیویٹڈ
27-08-2002 16-11-2011
91 جسٹس (ر) شاہد انور باجوہ
ریٹائرڈ
25-09-2009 04-10-2012
92 مسٹر جسٹس مشیر عالم
ایلیویٹڈ
19-04-1999 20-09-2013
93 جسٹس (ر) غلام سرور کورائی
ریٹائرڈ
25-09-2009 04-04-2014
94 جسٹس (ر) نثار محمد شیخ
ریٹائرڈ
18-02-2010 17-11-2014
95 مسٹر جسٹس مقبول باقر
ایلیویٹڈ
27-08-2002 17-02-2015
96 مسٹر جسٹس محمد تسنیم
مستعفی
18-02-2010 07-05-2015
97 مسٹر جسٹس فیصل عرب
ایلیویٹڈ
25-10-2005 14-12-2015
98 مسٹر جسٹس (ر) شاہنواز طارق
ریٹائرڈ
31-08-2013 01-02-2017
99 مسٹر جسٹس سجاد علی شاھ
ایلیویٹڈ
25-10-2005 14-03-2017
100 مسٹر جسٹس سید سعید الدین ناصر
Deceased
30-05-2014 16-03-2017
101 مسٹر جسٹس سید محمد فاروق شاہ
ريٽائرڊ
27-06-2012 30-09-2017
102 مسٹر جسٹس صادق حسین بھٹی
ريٽائرڊ
01-06-2012 13-12-2017