عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ info@sindhhighcourt.gov.pk


شکایات

bullet سندھ کے ضلعی عدالتوں کے عدالتی افسران کے خلاف کسی شکایت کے لئے برائے مہربانی رکن انسپکشن ٹیم -I سے اِس ای میل پر رابطہ کریں. mit1shc@sindhhighcourt.gov.pk
bullet بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے کسی بھی سرکاری آفیسر / محکمہ کے خلاف کسی بھی شکایت کے لئے برائے مہربانی ممبر معائنہ ٹیم II سے رابطہ کریں : Email: mit2shc@sindhhighcourt.gov.pk
Phone No.+92-21-99203341
Fax No. +92-21-99203217
bullet کسی سرکاری افسر / محکمہ کے خلاف کسی شکایت کے لئے برائے مہربانی ایڈیشنل رکن انسپکشن ٹیم -II سے اِس ای میل پر رابطہ کریں addlmit2@shc.gov.pk
bullet سندھ کی عدلیہ میں خودکار نظام سے متعلق ، عدالتِ ھٰذا کی ویب سائٹ یا کسی دیگر ویب کی بنیاد پر مبنی ایپلیکیشن کے متعلق کسی بھی رائے یا تنقیدی تجاویز کے لئے برائے مہربانی ڈائریکٹر آئی ٹی سے اِس ای میل پر رابطہ کریں directorit@sindhhighcourt.gov.pk