عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Honourable Chief Justice

محترم جسٹس مقبول باقر

نام:
مقبول باقر
ولدیت:
ایس- علی اشعر
تاریخِ پیدائش:
۵ اپریل ۱۹۵۷
تعلیمی قابلیت :
جامعہ کراچی سے ایل ایل بی.
بطور وکیل اندراج ہو ئے:
مئی ۱۹۸۱ میں
عدالتِ عالیہ سندھ کے بطور اِضافی جج مُقرر ہوئے:
مورخہ ۲۶ اگست ۲۰۰۲
عدالتِ عالیہ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے:
مورخہ ۲۶ اگست ۲۰۰۳
صوبہ سندھ کے بطور چیف جسٹس مُقرر ہوئے :
مورخہ ۲۰ ستمبر ۲۰۱۳
عدالتِ عظمیٰ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے:
مورخہ ۱۷ فروری ۲۰۱۵