عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ info@sindhhighcourt.gov.pk


انفارمیشن ٹیکنالوجی

سندھ میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹومیشن اور ذیلی مربوط عدالتوں کی نگرانی آئی ٹی کمیٹی / آٹومیشن اور کورٹ ٹیکنالوجیز کمیٹی کی طرف سے کی جا رہی ہے

فہرست برائے معزز چیئرمین آئی ٹی /آٹومیشن اور کورٹ ٹیکنالوجی کمیٹی آف سندھ ہائی کورٹ، کراچی

نمبر شمار معزز چیئرمین آئی ٹی /
آٹومیشن اور کورٹ ٹیکنالوجی کمیٹی کا نام
اس تاریخ سے اس تاریخ تک
1 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس احمد علی ایم شیخ
3 اپریل 2017 اب تک
2 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ
18 دسمبر 2015 14 مارچ 2017
3 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس فیصل عرب
20 فروری 2015 13 دسمبر 2015
4 مسٹر جسٹس منیب اختر 11 فروری 2014 19 فروری 2015
5 معزز سینئر ترین جج
مسٹر جسٹس فیصل عرب
14 ستمبر 2013 10 فروری 2014
6 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس مشیر عالم
13 نومبر 2012 13 ستمبر 2013
7 مسٹر جسٹس (ر) شاہد انور باجوا 14 اکتوبر 2011 04 اکتوبر 2012
8 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس مشیر عالم
18 فروری 2011 13 اکتوبر 2011
9 معزز چیف جسٹس
مسٹر جسٹس سرمد جلال عثمانی
23 ستمبر 2010 13 فروری 2011
10 مسٹر جسٹس گلزار احمد ستمبر 2009 22 ستمبر 2010
11 مسٹر جسٹس (ر) منیب احمد خان دسمبر 2007 ستمبر 2009
12 مسٹر جسٹس مشیر عالم جنوری 2005 نومبر 2007
13 مسٹر جسٹس (ر) شبیر احمد فروری 2004 دسمبر 2004
14 مسٹر جسٹس (ر)ایس- احمد سروانا جولائی 2002 جنوری 2004